الاپ چاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل۔ turning the voice preparatory to singing